lunes, 27 de abril de 2026

Maan Ki Shaan

✨میرے بہت ہی پیارے دوست جناب " شوق انصارہ صاحب" کی کاوشوں اور تعاون سے میری ایک نظم ریکارڈ کی گیؑ ہے ، جسے تبلہ نواز ذوالفقار ذلفی کی دلنشیں مویسقی اور میڈم حِنا ذوالفقار کی سحر انگیز آواز نے چار چاند لگا دیؑے ، 🌺 ذوالفقار ذلفی کے پُرخلوص الفاظ میرے لیے باعثِ اعزاز ہیں 🌺۔ دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، خلوص اور وفا سے معمور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین🤲 جزاک اللہ خیرا🌹💖

No hay comentarios:

Publicar un comentario