lunes, 11 de mayo de 2026

" یادِ نَزَر نِسو آنہ "

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 پیارے اسامہ بیٹے کی خوشیوں میں شریک ہو کر اور آپ سب احباب کی محبت بھری مبارکبادیں پڑھ کر دل بے حد خوش ہوا۔ آپ سب نے جس خلوص، اپنائیت اور دعاؤں کے ساتھ اس خوشی میں شرکت کی، اس پر بطور چاچو میں تہہ دل سے آپ سب کا شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی محبتوں کو سلامت رکھے، آپ کے گھروں کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے آباد رکھے، اور جس خلوص سے آپ نے ہمارے بیٹے اسامہ کو دعاؤں سے نوازا ہے، ربِ کریم اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین 🤲 یہی رشتے، یہی دعائیں اور یہی محبتیں زندگی کا اصل حسن ہیں۔ آپ سب کی شفقت ہمیشہ یاد رہے گی۔ دلی دعاؤں اور احترام کے ساتھ چاچو مظہر گوندل بارسلونا، سپین 🌹

No hay comentarios:

Publicar un comentario