jueves, 11 de junio de 2026

سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں🫦

سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں🫦 جو کل تک غَیرَت کے دَعوے کَرتے پھِرتے تھے وہ آج خَبروں میں چَلے ہیں، سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں😀 کُچھ چہرے اَیسے مَعصُوم بنَے بَیٹھے ہیں جَیسے دُودھ سے دھُلے ہیں، سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں🤣 جو دِن میں قَوم کی خِدمَت کے نَعرے لگاتے تھے وُہ رات گئے خُفیہ راستوں پہ چَلے ہیں، سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں🌹 ٹی وِی پر جو وَعظ سُناتے پھِرتے تھے وہ آج وُہی قِصّوں میں پَلے ہیں، سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں🌺 جو کَہتے تھے ہَم بَڑے اَصُولی لوگ ہیں اَب پَتا چَلا سَب رَنگوں میں ڈھَلے ہیں، سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں🌾 وَاعظ، دانِشّوَر، لِیڈَر اور مَشہُور چہرے سَب کے سَب اَندر سے ہِلے ہیں، سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں🫦 جو کَل تَک دُوسروں پہ اُنگلی اُٹھاتے تھے وہ آج خُود سَوالوں میں جَکڑے کھَڑے ہیں، سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں😂 قَوم بھی اَب ہَنس ہَنس کر کَہتی ہے "یَہی ہیں وہ جو بَڑے ِنرالے بھَلے ہیں"، سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں😇 کَہنے کو سَب مَعصُومَِّیت کے پُتلے ہیں مَظہرؔ، اَصل میں سَب پِنکی کے تھَلّے ہیں🤣 سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں😇 سَب ہی پِنکی کے تھَلّے ہیں🫦 Gracias por escuchar. ¿Te sentiste identificado? 📌 Facebook Page: 👉 https://www.facebook.com/CuentosEnSilencio روزانہ اپڈیٹس اور مختصر ویڈیوز کے لیے فالو کریں۔

No hay comentarios:

Publicar un comentario